منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گنماکین کے زیراہتمام تربیتی نشست کا دوسرا سیشن

minhaj ul quran

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گنماکین کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل غلام مرتضیٰ علوی نے حُسنِ نیت پارٹ 2 کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس سے پہلے نشست کا آغاز بچوں نے تلاوت قرآن مجید سے کیا جبکہ نعت رسول مقبول ‎ﷺکا ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

نشست میں تحریک منہاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے شرکت کی۔ پروگرام میں خواتین کے لیے الگ باپردہ اہتمام کیا گیا، اس کے علاوہ خواتین نے آن لائن بھی نشست میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ