کپائی (پاجو) مسجد میں بنگلہ دیشی اور پاکستانی کمیونٹی کی شاندار تقریب، علامہ غلام مرتضیٰ علوی کی شرکت

کپائی (پاجو) مسجد میں بنگلہ دیشی اور پاکستانی کمیونٹی کے زیراہتمام ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا، جس میں دور و نزدیک کے مختلف علاقوں سے کثیر تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی علامہ غلام مرتضیٰ علوی، ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القرآن انٹرنیشنل تھے، جنہوں نے سیرت رسول ﷺ پر خصوصی خطاب کیا اور قرآن پاک کے ترجمہ کے حوالے سے بھی مفصل بریفنگ دی، جسے حاضرین نے نہایت سراہا۔

شرکاء نے پروگرام میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی اور موقع پر ہی رجسٹریشن کروائی۔ علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے دیار غیر میں مسجد کو آباد کرنے اور کمیونٹی کی خدمت کرنے پر بنگلہ دیشی کمیونٹی کو خصوصی مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ انہوں نے حاضرین کو اس ملک میں امن، بھائی چارہ، قانون کی پاسداری اور محبت و اخلاق کا درس بھی دیا۔

تقریب کے شاندار انتظامات پر خصوصی مبارکباد پیش کی گئی اور شرکاء نے روحانی اور علمی فیض حاصل کیا۔

تبصرہ