شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اومان کے دارلحکومت مسقط میں قائد ڈے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کیک کاٹ کر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس خصوصی دن کی تقریب کے لیے راحت قادری کے گھر جمع ہونے والے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملنے اور عقیدتوں... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔