المدینہ مسجد و منہاج القرآن اسلامک سینٹر جانگنیم (بوسان) میں جمعۃ المبارک کا اہتمام، علامہ غلام مرتضیٰ علوی کا خطاب

allama ghulam murtaza alvi khutba jumma janganem busan

المدینہ مسجد ومنہاج القرآن اسلامک سنٹر جانگنیم (بوسان) میں نمازِ جمعۃ المبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ جمعہ سے قبل خصوصی خطاب ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القرآن انٹرنیشنل، علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے فرمایا۔ انہوں نے ایمان، اخلاق اور اصلاحِ معاشرہ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں عملی زندگی کی رہنمائی پیش کی۔

خطاب کے اختتام پر ملکی سلامتی، امتِ مسلمہ کی بھلائی اور مقیم پاکستانیوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

allama ghulam murtaza alvi khutba jumma janganem busan

allama ghulam murtaza alvi khutba jumma janganem busan

allama ghulam murtaza alvi khutba jumma janganem busan

تبصرہ