36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شیخ عبد الرحمن بن محمد بن راشد آل خلیفہ سے ملاقات

Professor Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri meeting Sheikh Abdul Rahman bin Mohammad bin Rashid Al Khalifa during 36th international conference in Cairo

چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر چیئرمین سپریم کونسل برائے اسلامی امور مملکتِ بحرین شیخ عبد الرحمن بن محمد بن راشد آل خلیفہ سے ملاقات

تبصرہ