منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ 51 عرس مبارک کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے ڈائریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل یونان علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی نے خطاب کیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔